میرپور(حیات نیوز) گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بنی میرپور آزا دکشمیر کی پرائیویٹ سکول ٹیچز کا 7سالہ بچی پر تشدد،سرکاری سکول میں پرائیویٹ ٹیچر کا بچی پر تشدد کے بعد گھر بھیج دیا 7سالہ بچی پریٹ کلاس کی سٹوڈنٹ ہے بچی دل کی مریضہ ہے اس پر بلاوجہ تشدد کیاگیا بچی کی والدہ سکول واپس گئی اور میڈیم غزالہ کو شکایات لگائی جس پر ٹیچر غزالہ نے بدتمیزی کی اور کہاکہ جاؤ میری شکایت ڈی ای او کیساتھ لگاؤمجھے کوئی فرق نہیں پڑھتا بچی کے والد علی اکبر نے ڈی ای اوکے پاس شکایات لگائی پر کوئی شہنوائی نہ ہو سکی اور صلاح پر زور لگا رہے ہے ہیں بچی کے والد علی اکبر نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ میری بچی پر کس وجہ سے تشدد کیا گیا کیوں تشدد کیا گیا اس کا ازالہ کیاجائے اور سرکاری سکول میں پرائیویٹ ٹیچرکیا کام ہے اس کو ٹریننگ دی جارہی ہے اور بچوں پر تشدد کررہی ہیں اعلی احکام سے پرزور مطالبہ ہے کہ جلد از جلد سرکاری سکول سے پرائیویٹ ٹیچر کو بیدخل کرکے کوئی پڑھی لکھی ٹیچر تعینات کی جائے۔