مظفرآباد(حیات ںیوز )راجہ نسیم شہید ڈگری کالج ڈنہ کھاوڑہ کا سالانہ رزلٹ شاندار ،بہترین درسگاہ میں سٹاف کی کمی ،طلباءکا مستقبل تباہ ہونے لگا،حکومت فوری طور پر سٹاف کی کمی کو پورا کرے،بصورت دیگر سخت احتجاج پر مجبور ہونگے،راجہ نسیم شہید ڈگری کالج ڈنہ کا سالانہ رزلٹ شاندار رہا ،راجہ نثارعلی خان پرنسپل اورسٹاف کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اسوقت فسٹ ایئر کے داخلے180سے زیادہ ہوچکے ہیں،جبکہ سکینڈائیر میں بھی 130کے قریب طالبعلم ہیں افسوسناک بات یہ ہے کہ جریدہ اسامیاں صرف 20ہیں یہ اسامیاں کم ازکم بھی پچاس ہونی چاہے سٹاف کی کمی وجہ سے دوسمسٹرچل رہے ہیں آئندہ یہ چل نہیں سکتے حکومت فوری طور پر سٹاف کی کمی کو پورا کرے