کھوئی رٹہ (حیات نیوز) عرصہ دو سال سے ٹر انسفارمر چوری کی متعدوارداتوں میں ملوث گروہ ۱۔ وقاص عرف وکی (ڈان) ولد محمد یوسف قوم چیر سردار ساکن ڈھیری سدھناں تحصیل کھو ئیرٹہ ۲۔ ریاست ولد کرمداد قوم چیر سردار ساکن ڈھیری سدھناں تحصیل کھو ئیرٹہ کو پولیس نے ڈرامائی انداز میں گرفتارکر لیا. ملزمان سے چوری شدہ ٹر انسفارمر کی کو ائلین ، گاڑی نمبر LWP/794 کو چو ری شدہ مال کو ٹھکانے لگا نے کے لیے استعمال ہوتی تھی کوبھی ضبط کر لیا گیا. پولیس کی اس کارروائی پر اہلیان علاقہ نے پولیس کارروائی و کارکردگی کو سراہا ہے ملزمان قبل ازیں
۱۔مقدمہ علت نمبر 5/24 مو رخہ 9-1-24بجرائمAPC 381/A ) جا ئے وقوع بنڈ یاں کھو ئیرٹہ)
۲۔مقدمہ علت نمبر 19/24مو رخہ22-1-24بجرائمAPC 381/A (جائے وقوع بھینسہ گاہی کھو ئیرٹہ)
۳۔مقدمہ علت نمبر 99/24مو رخہ24-5-24بجرائمAPC 381/A(جا ئے وقوع گا لہ بازار)
۴۔ مقدمہ علت نمبر 215/24مو رخہ14-9-24بجرائمAPC 381/A(جائے وقوع بنڈیاں)
۵۔مقدمہ علت نمبر 226/24مو رخہ4-10-24بجرائمAPC 381/A(جائے وقوع بمقام دیہاڑی باغ)میں مطلوب ہیں
۶۔مقدمہ علت نمبر 223/24مو رخہ6-10-24 بجرائمAPC 381/A
ملزمان نے ٹر انسفارمر چوری کا اعتراف کیا ہے۔ ملزمان سے مقدمات ۱۔224/24 اور 223/24میں مسروقہ ٹر انسفارمر کی کو ائلین بر آمد۔ مزید بر آمد گی کی سعی جاری ہے۔ ملزمان سے سلسلہ تفتیش جاری ہے اور وقوع میں استعمال ہو نے والا، کٹرو دیگر سامان ٹرانسفارمر کھو لنے کے لیے بھی ضبط۔ ملزمان پنجاب کے متعدد اضلاع میں وارداتوں میں ملو ث ہیں