میرپور (حیات نیوز) ڈپٹی کمشنر میرپور چوہدری یاسر ریاض کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر راجہ زاہد خان کی بغیر ہملٹ موٹر سائیکل چلانے والے ڈرائیورز کے خلاف کاروائی. درجنوں موٹر سائیکل چوک شہیداں پر ضبط کر لیے. ہملٹ لے آو موٹر سائیکل لے جاوکے احکامات موقع پر جاری. اس موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے راجہ زاہد خان نے بتایا کہ بغیر ہملٹ موٹر سائیکل ڈرائیو کرنا قانونی جرم ہے. اور ڈرائیور کی زندگی بھی رسک پر ہوتی ہے. ڈرائیور حضرات موٹر-سائیکل چلاتے وقت ہملٹ کا لازمی استعمال کریں.