میرپور(حیات نیوز)دو روز قبل چھپراں روڈ پر ہونے والی ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزم گرفتار. مال مسروقہ برآمد. تفصیلات کے مطابق انچارج پولیس بیٹ میاں محمد ٹاون ایس آئی خالد بشیر نے ہمراہ ابرار حسین ای ایچ سی. عنصر مٹھو ڈی ایف سی کامیاب کارروائی کرتے ہوئےمیاں محمد ٹاون کے ملحقہ دہیات چنی چھپراں روڈ پر دو روز قبل رات کے وقت پیزا ڈیلیوری بوائے کو گن پوائنٹ پر موبل فون مالیتی 25000/ ہزار روپے اور نقدی رقم 3800 روپے لوٹنے والے دو نامعلوم اشخاص میں سے ایک ملزم عثمان ولد عارف قوم جٹ ساکن بھمبر کو مال مسروقہ ایک پستول 30بور 2میگزین 3دانہ روند. چھینا گیا موبل اور 3800روپے برآمد کر لیے ہین
جبکہ دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے.کامیاب کاروائی پر اہلیان علامہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے اور انچارج بیٹ خالد بشیر اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہےص میں سے ایک ملزم عثمان ولد عارف قوم جٹ ساکن بھمبر کو مال مسروقہ ایک پستول 30بور 2میگزین 3دانہ روند. چھینا گیا موبل اور 3800روپے برآمد کر لیے ہین جبکہ دوسرے ملزم کی تلاش جاری ہے.کامیاب کاروائی پر اہلیان علامہ نے اطمینان کا اظہار کیا ہے اور انچارج بیٹ خالد بشیر اور ان کی پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا ہے